امریکی کانگریس

iqna

IQNA

ٹیگس
شرم کا مقام
دنیا کو غزہ بارے سنجیدہ فیصلہ کرنا چاہیے، حکومتوں، اقوام، شخصیات اور سیاسی پارٹیوں کو سوچنا چاہیے کہ اس وقت امریکہ کے لیے کتنا شرم آور ہے کہ ایک خائن اور ظالم کی تقریر بیٹھ کر سنتے ہیں یہ شرمناک اور رسوائی کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516841    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا تھران: امریکی رکن کانگریس ایلھان عمر کے دفتر میں توڑ پھوڑ کے بعد مینیا پولیس میں ایک مسجد میں آگ لگانے والے فرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس پر دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514246    تاریخ اشاعت : 2023/05/06

بین الاقوامی گروپ: مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اس بل کی منظوری کے بعد امریکا میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والے اداروں، تنظیموں اور شخصیات کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 3505721    تاریخ اشاعت : 2019/02/10